ABOUT US

پی کے خبر اردوخبروں، تبصروں، تجزیات اور فیچرزپر مبنی ایک ایسی ویب سائٹ ہے جس پر تازہ ترین ملکی اور بین الاقوامی سیاسی، سفارتی، معاشی صورتحال، تنازعات ، تجارتی معاملات، شوبز ، کھیلوں ، سائنس و ٹیکنالوجی اور اپنے قارئین کی دلچسپی کے تمام امور کے حوالے سے خبر شائع کی جاتی ہیں۔ پی کے خبر پر شائع ہونے والی خبروں کو اپنے قارئین تک پہنچانے سے قبل پیشہ ورانہ ،غیرجانبدارانہ، ذمہ دارانہ اور حقیقت پسندانہ پہلوئوں کی کسوٹی پر جانچا جاتا ہے۔اور خبروں میں شائع بیانات اور واقعات کی اشاعت سے قبل ان کی صحت اور تصدیق کو یقینی بنایاجاتا ہے۔ پی کے خبر کی ٹیم کا کسی بھی سیاسی ، مذہبی گروہ یا کسی بھی سرکاری ادارے سے کوئی تعلق نہیں ۔ پی کے خبر پر شائع ہونے والی خبروں کا مثبت اور منفرد پہلو یہ ہے کہ قارئین کو 24گھنٹوں لمحہ بہ لمحہ بدلتی صورتحال کی تمام تر اپ ڈیٹس اور الرٹس سے آگاہ رکھا جاتا ہے۔مزیدرابطہ اس ای میل پر کر سکتے ہیں pkkhabar1@gmail.com