PRIVACY POLICY

پی کے خبر کی ٹیم اپنے صحافتی امور کی انجام دہی میں مکمل طور پر آزادہے ۔خبروں میں شائع ہونے والے ناموں، کرداروں، جگہوں یا پھر واقعات میں کسی بھی قسم کی مماثلت محض اتفاقیہ ہوگی۔پی کے خبر کی انتظامیہ اپنے قارئین کے تبصروں ، آرا اور تجاویز کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہوئے انھیں اپنی اصلاح کاذریعہ سمجھتی ہے۔ قارئین کی جانب سے بھجوائی جانے والی رپورٹس کے قابل اشاعت ہونے کو پرکھنے کے بعد قارئین کی نجی معلومات اور کوائف کو بھی ذمہ داری سے پوشیدہ رکھا جاتا ہے اور ان کی معلومات کسی کی بھی دوسرے فرد، ادارے یا گروہ سے شئیر نہیں کی جاتیں۔پی کے خبر کاروباری مقاصد کےلئے تیسرے فریقوں کے ساتھ غیر ذاتی، غیر انفرادی معلومات کا اشتراک کرتا ہے۔تاہم اپنے نیٹ ورک کی نظر ثانی اور بحالی کےلئے آپ کے پیغامات کا جائزہ لیا جاسکتا ہے۔ پی کے خبر خود کو حاصل ہونے والی نجی معلومات کو صیغہ راز میں رکھنے کا پابندہے۔ اور کسی ذمہ دار تیسری پارٹی تک ہی مذکورہ معلومات بہم پہنچائی جاتی ہیں تاہم ان معلومات کو حاصل کرنے والی تیسری پارٹی کے کسی فعل یا سکیورٹی کی خلاف ورزی پی کے خبر پر عائد نہیں ہو گی۔ہم آپ سے تشہیری مقاصد کے لیے رابطہ نہیں کریں گے جیسے کہ آپ کو سروس میں تبدیلیوں یا نئے حصے متعارف کروانے کے بارے میں آگاہ کرنا جب تک کہ آپ فارم بھرتے وقت یا بعد میں خود اس طرح کی تبدیلیوں کے بارے میں آگاہ رہنے اور تشہیری مواد کی درخواست نہ کریں۔مزیدرابطہ اس ای میل پر کر سکتے ہیں pkkhabar1@gmail.com