نوجوان نے کتے سے زیادتی کی ویڈیو انٹرنیٹ پر لائیو سٹریم کر دی لیکن پھر اس دوران ایسا کام ہو گیا کہ یہ حرکت زندگی کی سب سے بڑی غلطی بن گئی، انتہائی عبرت ناک واقعہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) انٹرنیٹ پر لائیو ویڈیوکی سہولت متعارف ہونے کے عبد اکثرسوشل میڈیا صارفین اپنی زندگی کے دلچسپ و عجیب واقعات کی لائیو ویڈیو نشر کرتے نظرآتے ہیں، مگر چین میں ایک بدبخت نوجوان نے انٹرنیٹ پر ایک ایسی ویڈیو لائیو نشر کر دی کہ ملک میں ہنگامہ برپا ہو گیا اور سینکڑوں لوگ اس کی درگت بنانے کیلئے اس کے گھر آن پہنچے۔

مزیدپڑھیں:اسلامی ملک کا معروف عالم دین ساحل سمندر پر ایک ایسی خاتون کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا کہ پورے ملک میں طوفان آگیا، عوام نے آسمان سرپر اٹھا لیا کیونکہ۔۔۔
ویب سائٹ Shanghaiist کی رپورٹ کے مطابق اس نوجوان نے اپنی کتیا کے ساتھ بدفعلی کی ویڈیو انٹرنیٹ پر لائیو نشر کرنا شروع کر دی ، جس کے دوران یہ پیغام بھی نشر کیا کہ اگر کوئی چاہے تو اس کے گھر آکر نہ صرف اس کی کتیا کو تشدد کا نشانہ بنا سکتا ہے بلکہ کچھ رقم ادا کر کے اس کے ساتھ بدفعلی بھی کر سکتا ہے۔ بے حیاءنوجوان کی یہ پیش کش ہی اس کے عبرت ناک انجام کا سبب بن گئی۔ اس کی بے حیائی پر مشتعل ہونے والے لوگوں کی بہت بڑی تعداد اکٹھے ہو کر اس کے گھر کے باہر جمع ہو گئی۔ مشتعل ہجوم نے گھر میں داخل ہو کر بے شرم نوجوان کو دبوچ لیا اور اسے پیٹتے ہوئے باہر لے آئے۔
pkkhaabar

چینی میڈیا میں سامنے آنیوالی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس شخص کو برہنہ حالت میں سڑک پر بٹھایا گیا ہے جبکہ اس کے اردگرد لاٹھی بردار نوجوان نظرآتے ہیں اور کچھ لوگ اس کی تصاویر بنا رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بپھرے ہوئے ہجوم نے بے حیاءنوجوان کی خوب درگت بنائی اور بعدازاں اسے برہنہ حالت میں ہی پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ اس کے ظلم کا نشانہ بننے والی کتیا کو جانوروں کے ہسپتال بھیج دیا گیا جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جارہی ہے ۔

pkkhaabar

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.