اسٹیٹ بینک نے زکوۃ کٹوتی کے لیے نصاب مقرر کردیا،پاکستان میں تمام بینک یکم رمضان کو سیونگ اکاؤنٹ سے زکوۃ کاٹیں گے

کراچی (نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے زکوۃ کٹوتی کے لیے نصاب مقرر کردیا،پاکستان میں تمام بینک یکم رمضان کو سیونگ اکاؤنٹ سے زکوۃ کاٹیں گے،تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے زکوۃ کٹوتی کے لیے نصاب 38 ہزار روپے مقرر کردیا۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں تمام بینک یکم رمضان کو سیونگ اکاؤنٹ سے زکوۃ کاٹیں گے، 38 ہزار یا اس سے زیادہ رقم پر2.5 فی صد کی شرح سے زکوۃ کٹوتی ہوگی۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق کرنٹ اکاؤنٹ اور غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹ سے زکوۃنہیں کٹے

یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.