عمران خان نے پاکستان پہنچتے ہی اگلے محاذ کی تیاری پکڑ لی کہاں جانے کا اعلان کر دیا ، مخالفین کو ہلا کر رکھ دیا

سرگودھا(این این آئی)تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان( آج) 25 اپریل کو سرگودھا آئیں گے۔ جس کے لئے شہر بھر اور گردونواح میں استقبالہ بینرز آویزاں کر دیئے گے۔ زرائع کے مطابق عمران خان 25 اپریل کو سرگودھا شہر آمد پرقبل سابق وفاقی وزیر ندیم افضل چن کے گاوں

موضع پنڈمکو ان کی رہائش گاہ جآئیں گے۔ عمران خان سرگودھا شہر میں ممبر سازی کیمپس میں شرکت اور مختلف وفود سے ملاقات کریں گے جس میں کئی شخصیات کی پاکستان تحریک انصاف میں شمول?ت متوفع ہے۔ان کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا جائے

یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.