سوشل میڈیا پر ججزمخالف مہم کے پیچھے کون؟ صحافی نے ثبوت اکٹھا کر لیے

اسلام آباد: نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی حامد میر نے کہا کہ سپریم کورٹ میں ایک سماعت کے دوران صحافی نے چیف جسٹس ، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس بندیال کو بتایا کہ آپ کے خلاف سوشل میڈیا پر ایک مہم چل رہی ہے اور میرے پاس ثبوت موجود ہیں، کہ سوشل میڈیا پر ججز کے خلاف چلنے والی مہم کے پیچھے کون لوگ ہیں، یہ مہم کہاں سے چل رہی ہے۔

ججز کو سوشل میدیا پر گالیاں تک نکالی جاتی ہیں اور ان کو مختلف نام دئے جاتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ابھی تو نواز شریف کو جیل میں بھی نہیں ڈالا،ابھی سے یہ لوگ ججز اور عدلیہ کو گالیاں دے رہے ہیں، جس نے سوشل میڈیا پر ان کی اخلاقی تربیت کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے ۔
یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.