پی ٹی آئی کا پنجاب میں انتخابی اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور : پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے پنجاب میں انتخابی اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی آئندہ انتخابات میں پنجاب میں مسلم لیگ ق یا عوامی تحریک سمیت کسی بھی جماعت سے انتخابی اتحاد نہیں کرے گی۔ عمران خان کا کہناہے کہ انتخابی اتحاد سے بعض معاملات کنٹرول سے باہر ہو جاتے ہیں، اپنے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑیں تو پارٹی ڈسپلن برقرار رہتا ہے لیکن اگر اتحادی الائنس سے الیکشن لڑیں تو بہت سی چیزوں پر سمجھوتہ کرنا پڑتا ہے۔
یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.