ویسٹ انڈین ٹیم کا نام بدل گیا، پاکستان کیخلاف نئے نام سے میدان میں آگئی

کراچی : ویسٹ انڈین ٹیم پاکستان کیخلاف نئے نام سے میدان میں اتری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا کراچی میں گزشتہ روز آغاز ہوگیا تھا۔ اس سیریز میں کالی آندھی کے نام سے مشہور ویسٹ انڈین ٹیم ایک نئے نام سے میدان میں اتری ہے۔

ویسٹ انڈین ٹیم انڈیز کے نام سے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں حصہ لے رہی ہے۔ ویسٹ انڈین ٹیم کا نام بدلنے کا فیصلہ حال ہی میں کیریبئن حکومت کی جانب سے کیا گیا تھا۔ ویسٹ انڈین ٹیم اب دنیائے کرکٹ میں انڈیز کے نام سے میدان میں اترا کرے گی۔
یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.