جہلم میں کوئلے کی کان بیٹھنےسےدبنےوالے 6مزدورجاں بحق،4لاشیں نکال لی گئیں

جہلم میں کوئلے کی کان بیٹھنےسےدبنےوالے 6مزدورجاں بحق ہو گئے،جاں بحق ہونے والے4 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں۔تفصیلات کے مطابق کا میں گیس بھر جانے کا افسوسناک واقعہ جہلم کے نواحی علاقے ٹلہ جوگیاں میں پیش آیا جہاں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے وہاں موجود مزدوروں کا دم گھٹ گیا اور 4مزدور جان کی بازی ہار گئے۔ایک مزدورکوزخمی حالت میں نکال لیا گیا ۔باقی لاشوں کو نکالنے کا عمل ابھی جاری ہے۔جاں بحق مزدوروں کا تعلق شانگلہ سے ہے۔
یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.