عمران خان نئی مشکل میں پھنس گئے ، سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں بڑا کام ہو گیا

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہے، سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ4 اپریل سے کرے گا۔ جمعہ کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کیگئی ہے جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ عمران خان نے سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے خلاف توہین آمیز زبان استعمال کی۔سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی ہے جس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان کی

سربراہی میں تین رکنی بینچ بدھ 4 اپریل سے کرے گا۔

یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.