عمران خان نے بلوچستان میں شوکت خانم کینسراسپتال بنانےکااعلان کر دیا

کوئٹہ: عمران خان کا کوئٹہ کے لیے تاریخی اعلان،عمران خان کابلوچستان میں شوکت خانم کینسراسپتال بنانےکااعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اس وقت ممبر سازی مہم کے حوالے سے کوئٹہ میں موجود ہیں جہاں وہ مختلف جگہوں پر کارکنان سے خطاب بھی کر رہے ہیں۔اس موقع پر عمران خان نے کوئٹہ کے لیے شاندار تاریخی اعلان کردیا۔عمران خان نے بلوچستان میں شوکت خانم کینسراسپتال بنانےکااعلان کر دیا۔شوکت خانم کینسراسپتال بلوچستان حکومت کےاشتراک سے بنایاجائےگا۔
یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.