فردوس عاشق اعوان کو گندے میسج بھیجنے والے کا انجام کیا ہوا،عدالت نے بڑا سرپرائز دیدیا

فردوس عاشق اعوان کو گندے میسج بھیجنے والے کا انجام کیا ہوا،عدالت نے بڑا سرپرائز دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی خاتون رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو غیر اخلاقی پیغامات بھیجنے والا شخص ضمانت پر رہا، تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ملزم عمیر پر الزام عائد کیا کہ عمیر نے انکو سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی میسجزبھیجے ہیں جبکہ عمیر کا موقف تھا کہ داکٹر فردوس عاشق اعوان نے اسے بلیک میل کرنے کے لیے ایف آئی اے میں بے بنیاد مقدمہ درج کروایا ، ملزم کی استدعا پر ایڈیشنل سیشن جج شاہد بشیر نے درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئےملزم کو ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکےجمع کروانے کا حکم دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.