وطن کیلئے قربانیاں دینے والے قوم کے اصل ہیرو ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) وطن کیلئے قربانیاں دینے والے قوم کے اصل ہیرو ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ وطن کیلئے قربانی دینے والے قوم کے اصل ہیرو ہین ۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے اپنے جاری کردہ بیان میں بتایا ہے کہ آرمیچ یف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جی ایچ کیو میں فوجی افسران کو اعزازات تقسیم کرنے کی تقریب سے
خطاب میں کہا کہ ملک میںامن واستحکام افسروں اور جوانوں کی قربانیوں کا نتیجہ ہے ۔ اس موقع پر آرمی چیف نے فوجی جوانون میں اعزازات تقسیم کیے 35جوانوں اور افسروں کو تمغہ بسالت سے بھی نواز گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.